Articles By: ibrahim

آیت کریمہ گیارہ گیارہ بار درود شریف کے ساتھ پڑھنا ہے

اللہ کریم کے فضل سے ہم سب نے اپنی ذہنی اور جسمانی بیماریوں سے شفا یاب ہو نے کے لئے “ یا سلام “ کی سوا لاکھ کی تسبیح کر لی ہے مالک اسے ہم سب کے حق میں قبول فرمائے اب ہم سب اللہ پاک کی توفیق و اجازت سے آیت کریمہ کا ورد کریں گے اور بلکل یا […]

Read more ›

مجھے پچاس لاکھ کی ضرورت تھی صرف یہ ایک وظیفہ کیا

اگر آپ تنگ دستی اور رزق میں کمی کا شکار ہیں تو ہم آپ کو یہاں نہایت مجرب عمل بتانے جا رہے ہیں جس کے کرنے سے نہ صرف آپ مالا مال ہو جائیں گے بلکہ رزق میں برکت کےدروازے بھی آپ پر کھول دئیے جائیں گے۔ وظیفے پر عمل کرنے سے پہلے ان چند باتوں کا خاص خیال رکھیں، […]

Read more ›

ایک شخص اپنی بیوی کی قبر پر رو رہا تھا

ایک روز حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کا گُزر ایک قبرستان سے ہُوا تو وہاں ایک شخص ایک قبر کے پاس بیٹھا زار و قطار رو رہا تھا۔ آپ علیہ السّلام نے رونے کا سبب پوچھا تو کہنے لگا: یہ میری زوجہ کی قبر ہے،یہ میرے چچا کی بیٹی تھی،مجھے اس سے بہت زیادہ پیار تھا میں اس کی جُدائی برداشت […]

Read more ›

یہ قہوہ پیتے ہی جوڑوں کا درد ختم موٹاپا اور سوجن غائب

بعض اوقات ہمیں وزن کم کرنے کا آسان اور کم مدت فارمولہ چاہیے ہوتا ہے جو آسان بھی ہو کیوں کہ آپ جلد ہی کسی ایسے موقع میں شرکت کرنے والے ہوتے ہیں جہاں آپ سلم اور سمارٹ دکھائی دینا چاہتے ہیں۔ حسب ذیل یہ نسخہ ان لوگوں کے لئے تیار کی گئی ہے جو کم وقت میں وزن کم […]

Read more ›

خواتین کے ڈیلیوری کیس میں فرق

یورپ میں چار مہینے بعد پہلا الٹراساؤنڈ ہوتا ہے اور اگر کوئی جاننا چاہتا ہو تو بچے کی جنس بتا دی جاتی ہے۔ ڈیلیوری کے وقت خاوند عورت کے پاس ہوتا ہے اور کمرے میں ایک یا دو نرسیں ہوتی ہیں۔ کسی قسم کی دوائی نہیں دی جاتی، عورت درد سے چیختی ہے مگر نرس اسے صبر کرنے کا کہتی […]

Read more ›

انشااللہ حیران کن فوائد حاصل ہونگے

بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ، وَهُوَ السَّمِيعُ العَلِيمُ اس اللہ کے نام سے (ہم نے صبح کی یاشام کی )جس کے نام کے ساتھ زمین اورآسمان کی کوئی چیزنقصان نہیں پہنچاسکتی،اور وہ سننے والا(اور) جاننے والاہے۔ فائدہ: صبح کو پڑھے تو اَصْبَحْنَا (ہم نے صبح کی) اور شام کو پڑھے تو اَمْسَیْنَا […]

Read more ›

ﮐﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴّﻼﻡ ﮐﮯ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﭘﺮ ﮐﺒﻮﺗﺮ

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳٰﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴّﻼﻡ ﮐﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴّﻼﻡ ﮐﮯ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﭘﺮ ﮐﺒﻮﺗﺮ ﭘﻨﺎﮦ ﮔﺰﯾﮟ ﮨُﻮﺍ۔ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﮑﮍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﭖ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴّﻼﻡ ﮐﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﭘﺮ ﺑﺎﺯ ﺑﮭﯽ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ۔ﮐﺒﻮﺗﺮ ﺁﭖ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴّﻼﻡ ﮐﯽ ﺁﺳﺘﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮ ﮐﺮ ﭘﻨﺎﮦ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺯ ﮐﻮ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻧﮯ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺩﯼ۔ﺍﺱ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯽ ﮐﮧ […]

Read more ›

صاحب اب تو میرا کام کردو۔۔

صاب اب میرا کام ہو جائے گا نااس نے دیوار کی طرف رُخ موڑا اور تیزی سے کپڑے پہننے لگی.ہاں ہاں بھئی میری سانسیں ابھی بھی بے ترتیب تھیں.پھر میں پیسے لینے کب آؤں ؟دوپٹے سے اس نے منہ پونچھا اور پھر جھٹک کر لپیٹ لیا.پیسے ملنے تک تمھیں ایک دو چکر تو اور لگانے ہی پڑیں گے. کل ہی […]

Read more ›

جسم میں کیا ہوتا ہے

اگر آپ روزانہ صبح خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال کرتے ہیں تو اس سے آپ کو کیا فائدے ملتے ہیں۔زیادہ تر لوگ ایک کپ چائے یا کافی سے کرتے ہیں ۔بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو دن کا آغاز ایک گلاس نیم گرم پانی سے کرتے ہوں گے۔ اس بات سے تو کافی واقف ہیں کے […]

Read more ›

مولانا صاحب جمعہ کے خطبے میں جذباتی تقریر کررہے تھے۔

مولانا صاحب جمعہ کے خطبے میں جذباتی تقریر کررہے تھے۔’’میری زندگی کے سب سے سہانے شب و روز جس عورت کے بازوؤں میں گزرے وہ عورت میری بیوی نہیں تھی‘‘حاضرین کو سانپ سونگھ گیا کہ مولانا کیا کہہ رہا ہے؟مولانا نے تجسس ختم کرتے ہوئے کہا۔۔’’گھبرائیے نہیں۔ وہ عورت میری ماں تھی‘‘۔ایک صاحب کو یہ بات بہت پر لطف لگی، […]

Read more ›